سرمائی دارالحکومت جموں میں ڈوگرہ فرنٹ کے کارکنوں نے سابق وزیر اعلیٰ و پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے انکے خلاف احتجاج کیا۔
احتجاج کر رہے کارکنان نے محبوبہ مفتی سمیت پاکستان کے خلاف نعرے بازی کی۔

مزید پڑھیں:All Party Meeting:کل جماعتی میٹنگ کے خلاف جموں میں مہاجر پنڈتوں کا احتجاج
انہوں نے محبوبہ مفتی کی جانب سے ’’پاکستان کے ساتھ مذاکرات‘‘ کے حوالے سے دئے گئے بیان کی مذمت کرتے ہوئے انکے خلاف مقدمہ دائر کیے جانے کی مانگ کی۔