اردو

urdu

ETV Bharat / state

بینکنگ ایسوسی ایشن میں پہلے کی طرح بھرتی کا مطالبہ - womens day

جموں و کشمیر بینک کے بینکنگ ایسوسی ایشن میں بھرتی عمل منسوخ ہو چکا ہے لیکن جن لوگوں نے امتحان دیا تھا انہیں آج بھی امید ہے کہ انتظامیہ اس فیصلے کو واپس لے گی۔

بینکنگ اسوسی ایشن میں بھرتی کے خلاف مظاہرہ
بینکنگ اسوسی ایشن میں بھرتی کے خلاف مظاہرہ

By

Published : Mar 8, 2020, 10:47 PM IST

اس تعلق سے ایک بار پھر امیدواروں نے ریلی نکالی ہے۔ ریلی جموں کے پاش علاقے گاندھی نگر سے بکرم چوک تک نکالی گئی جس میں لڑکیوں نے ہاتھوں میں عالمی یوم خواتین کے نام کے پلے کارڈ لے رکھے تھے۔

بینکنگ اسوسی ایشن میں بھرتی کے خلاف مظاہرہ

امیدواروں کا مطالبہ ہے کہ بینکنگ ایسوسی ایشن میں پہلے والے عمل کے تحت ہی بھرتی ہو، نئے عمل سے ہوئی بھرتی میں دھوکہ ہوا ہے۔ امیدواروں کا کہنا تھا کہ یوم خواتین منانے والی لڑکیاں آج سڑکوں پر ہیں۔

امیدواروں کا الزام ہے کہ بینکنگ ایسوسی ایشن نے 2800 لوگوں کو بھرتی کی ہے، اسے منسوخ کیا جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details