صوبہ جموں میں محکمہ بجلی کے ملازمین Power Development Department (PDD) employee کی طرف سے اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کے بعد آب انتظامیہ نے لازمی خدمات کویقینی بنا نے کے لئے فوج کی مدد حاصل کی ہے۔ اس سلسلے میں صوبائی کمشنر جموں ڈاکٹر راگھو لنگر Divisional Commissioner Jammu Dr Raghav Langer نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ہماری پوری کوشش رہے گی کہ شدید سردی کے بیچ عوام کو کوئی مشکل نہ آئے۔
یاد رہے کہ انتظامیہ نے پیدا ہوئی غیر متوقع صورتحال کے پیش نظر بجلی کی سپلائی کے لئے فوج کی مدد بھی طلب Army was Deployed Across the Region in Critical Electricity Stations کی ہے. کئی گریڈ سٹیشنوں کو فوج نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ فو ج کی طلبی کا فیصلہ انتظامیہ نے احتجاج کر رہے محکمہ بجلی کے ملازمین کے ساتھ مذکرات ناکام Power logjam continues as talks fail ہو نے کے بعد lلیا۔
انتظامیہ کے محکمہ بجلی کے ملازمین کے ساتھ دو روز کی مذاکر ات ناکام ہو نے کے بعد یہ دعوایٰ کیا ہے کہ ملا زمین جلد احتجاج ختم کر کے کا م پر لوٹ آئیں گے۔ ملازموں کا مطالبہ ہے کہ انجئینروں ، پی ڈی ایل ، ٹی ڈی ایل اور کیجول لیبرز ، کی ریگولر آئزیشن نہ کر نے ، نئی آسامیاں نہ کر نے، سی وی پی پی پی میں ڈیپو ٹیشن پر کام کر رہے ملا زمیں کی ملازمت کی شرائط کا ازالہ چا ہے ہیں۔