جموں سائبر سیل کا کہنا ہے کہ پنکج شرما نامی شخص پاکستان کے لیے کام کرتا تھا۔ پولیس نے مزید بتایا کہ پنکج حساس جانکاریاں پاکستان فراہم کرتا تھا۔
پولیس نے مبینہ پاکستانی جاسوس کو حراست میں لیا - pakistani Spy arrested by jammu police
جموں و کشمیر پولیس نے جموں کے سامبھا ضلع میں واقع ترو علاقے سے ایک شخص کو حراست میں لیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ شخص پاکستان کے لیے کام کرتا تھا۔
پولیس نے مبینہ پاکستانی جاسوس کو حراست میں لیا
فی الحال پولیس نے پنکج کو حراست میں لے کر ترکٹا نگر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔