اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں سری نگر قومی شاہراہ پر یکطرفہ آمد و رفت کی اجازت - جموں سری نگر قومی شاہراہ

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں قومی شاہراہ پر آئے دن زمین کھسکنے اور دیگر وجوہات کی بنا پر آمد و رفت بند کی جاتی ہے۔

جموں سری نگر قومی شاہراہ پر یکطرفہ آمد و رفت کی اجازت
جموں سری نگر قومی شاہراہ پر یکطرفہ آمد و رفت کی اجازت

By

Published : Jan 4, 2020, 9:32 PM IST

جموں سری نگر قومی شاہراہ پر 5 جنوری کو سری نگر سے جموں کے لیے سواریوں یکطرفہ آمد و رفت کی اجازت ہوگی جبکہ جموں سے سری نگر کسی بھی گاڑی کو جانے نہیں دیا جائے گا۔

اس بابت آئی جی پی ٹریفک جموں و کشمیر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مسافروں کی سہولت کے لیے ہم نے کل سری نگر سے جموں کے لیے گاڑیوں کو چلنے کی اجازت دی

انہوں نے مزید کہا کہ مسافروں کو قومی شاہراہ پر چلنے سے پہلے ٹریفک کنٹرول روم جموں اور سری نگر سے رابطہ کریں تاکہ انہیں دوران سفر مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details