جموں: فوج کی شمالی کمان نے دو روزہ فضائی ڈیفنس کانکلیو کا انعقاد عمل میں لایا جس میں دفاعی ماہرین نے حصہ لیکر مشترکہ لائحہ عمل کا جائزہ لیا۔دفاعی ذرائع نے بتایا کہ شمالی فوج کی شمالی کمان نے دو روزہ آرمی ڈیفنس کانکلیو کا انعقاد عمل میں لایا جس میں ائیر ڈیفنس ، انڈین ائیر فورس اور دفاعی ماہرین نے حصہ لیا۔
Air Defence Conclave فوج کی شمالی کمان کے سربراہ نے فضائی ڈیفنس کانکلیو کا جائزہ لیا - شمالی فوج سربراہ لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دیویدی
دفاعی ذرائع نے بتایا کہ شمالی فوج کی شمالی کمان نے دو روزہ آرمی ڈیفنس کانکلیو کا انعقاد عمل میں لایا، جس میں ائیر ڈیفنس ، انڈین ائیر فورس اور دفاعی ماہرین نے حصہ لیا۔
![Air Defence Conclave فوج کی شمالی کمان کے سربراہ نے فضائی ڈیفنس کانکلیو کا جائزہ لیا northern-army-command-conducts-two-day-army-air-defence-conclave](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/01-10-2023/1200-675-19656882-thumbnail-16x9-pol.jpg)
فوج کی شمالی کمان کے سربراہ نے فضائی ڈیفنس کانکلیو کا جائزہ لیا
Published : Oct 1, 2023, 7:17 PM IST
واضح رہے کہ یہ کانفرنس خطے میں بڑھتے ہوئے فضائی خطرات کے پس منظر میں منعقد کی گئی، جس میں مخالفین کی طرف سے ڈرونز اور بغیر پائلٹ کے فضائی گاڑیوں (یو اے وی) کا بڑھتا ہوا استعمال بھی شامل ہے۔اس کانفرنس میں شرکاء نے فضائی دفاع سے متعلق متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔