اردو

urdu

ETV Bharat / state

New Corona Cases in Jammu: جموں میں 276 نئے کووڈ کیسز، ایک کی موت - جموں میں کووڈ کیسز

جموں صوبہ میں اتوار کے روز 276 کووڈ کے نئے کیسز New Covid Cases سامنے آئے ہیں جب کہ اس دوران صوبہ میں ایک مریض کی موت بھی واقع ہوئی ہے۔ Corona Cases in Jammu

New Corona Cases in Jammu: جموں میں 276 نئے کووڈ کیسز
New Corona Cases in Jammu: جموں میں 276 نئے کووڈ کیسز

By

Published : Feb 13, 2022, 10:58 PM IST

گزشتہ روز جموں صوبہ میں کورونا سے 582 افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں جب کہ جموں صوبہ کے دیگر اضلاع کے ساتھ ساتھ جموں شہر میں معمول کے مطابق سرگرمیاں دوبارہ سے مکمل بحال ہوگئی ہے۔ New Corona Cases in Jammu

محکمہ صحت کی جانب سے لوگوں کے لئے ٹیکہ کاری مہم مسلسل جاری رکھی گئی ہے اور حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23،903 کووِڈ حفاظتی ٹیکے لگائے گئے ہیں، جس سے ٹیکہ کی مجموعی تعداد 2،11،06،507 تک پہنچ گئی ہے۔ New Corona Cases in Jammu

واضح رہے کہ اِس کے علاوہ جموں و کشمیر میں 18 برس سے زیادہ عمر کی صد فیصد آبادی کو ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔ New Corona Cases in Jammu

ABOUT THE AUTHOR

...view details