اردو

urdu

ETV Bharat / state

JK DGP Dilbag Singh جموں و کشمیر سے عسکریت پسندی خاتمہ کے قریب، دلباغ سنگھ

دلباغ سنگھ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی ختم ہونے والی ہے۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کے تعاون اور سیکورٹی ایجنسیوں کے متحرک رہنے کی وجہ سے خطہ عسکریت پسندی سے تقریباً پاک ہو چکا ہے۔Militancy nears end with public cooperation and active agenciess

دلباغ سنگھ
دلباغ سنگھ

By

Published : Dec 10, 2022, 10:52 PM IST

جموں و کشمیر کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی ختم ہونے والی ہے۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کے تعاون اور سیکورٹی ایجنسیوں کے متحرک رہنے کی وجہ سے خطہ عسکریت پسندی سے تقریباً پاک ہو چکا ہے۔Militancy nears end with public cooperation and active agencies

دلباغ سنگھ



انہوں نے کہا کہ پولیس، دیگر سیکورٹی فورسز کے ساتھ مل کر روزانہ کی بنیاد پر یونین ٹیریٹری میں پرامن ماحول کو خراب کرنے کی پاکستانی سازشوں کو ناکام بنا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر آپ حقائق اور اعداد و شمار کو مدنظر رکھیں تو (جموں و کشمیر میں) عسکریت پسندی اپنے کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ ایک ضلع کو چھوڑ کر جہاں تین سے چار عسکریت پسند سرگرم ہیں، جموں خطے کے باقی نو اضلاع عسکریت پسندی سے پاک ہیں۔

مزید پڑھیں:Dilbag singh on infiltration پاکستان دراندازوں کی پشت پناہی کر رہا ہے، دلباغ سنگھ

ABOUT THE AUTHOR

...view details