جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے آج بابا بودھن علی شاہ- ستورای جموں، کی درگاہ پر عقیدت کے پھول چڑھائے۔ انہوں نے درگاہ پر حاضری دی اور جموں و کشمیر کو درپیش چلینجوں سے نجات، عوام کی خوش حالی اور مکمل امن و امان کے لئے دعا کی۔
جموں: محبوبہ مفتی نے بابا بودھن علی شاہ کی درگاہ پر حاضری دی - Jammu and Kashmir
سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی چار روزہ دورہ پر جموں میں ہیں اور آج ان کے جموں دورے کا آخری دن تھا۔ اس سے پہلے انہوں نے جموں میں واقع پارٹی ہیڈ کوارٹر میں پارٹی کارکنان کے ساتھ ساتھ پارٹی لیڈران سے بھی ملاقات کی۔
محبوبہ مفتی نے بابا بودھن علی شاہ کی زیارت پر حاضری دی
یہ بھی پڑھیں:دفعہ 370 کے خاتمے کا مقصد جموں و کشمیر کو لوٹنا: محبوبہ مفتی
بتادیں کہ سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی چار روزہ دورہ پر جموں میں ہیں اور آج ان کے جموں دورے کا آخری دن تھا۔ اس سے پہلے انہوں نے جموں میں واقع پارٹی ہیڈکوارٹر میں پارٹی کارکنان کے ساتھ ساتھ پارٹی لیڈران سے بھی ملاقات کی۔