اردو

urdu

ETV Bharat / state

Landslides block Jammu-Srinagar highway: جموں۔سرینگر قومی شاہراہ آمد رفت کے لیے بند - قومی شاہراہ44 کو متعدد مقامات پر پسیاں گرآنے

ٹریفک حکام کے مطابق قومی شاہراہ-44 کو متعدد مقامات پر پسیاں گرآنے اور کیچڑ کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے، اور بحالی کا کام جاری ہے، شاہراہ سے پسیاں ہٹانے کے کام میں 6 سے7 گھنٹے لگیں گے۔ Jammu-Srinagar highway Closed

جموں سرینگر قومی شاہراہ آمد رفت کے لیے بند
جموں سرینگر قومی شاہراہ آمد رفت کے لیے بند

By

Published : Jul 8, 2022, 10:15 AM IST

جموں: جموں و کشمیر قومی شاہراہ جمعہ کی صبح کئی مقامات پر پسیاں گرآنے کی وجہ سے ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ٹریفک حکام کے مطابق قومی شاہراہ-44 کو متعدد مقامات پر پسیاں گرآنے اور کیچڑ کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے، اور بحالی کا کام جاری ہے، شاہراہ سے پسیاں ہٹانے کے کام میں 6 سے7 گھنٹے لگیں گے۔


انہوں نے کہا کہ شاہراہ کی کلیئرنس تک کسی بھی طرف سے نئی گاڑیوں کو چلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ دریں اثنا، زوجیلا ایکسز کی مرمت کے پیش نظر سرینگر-سونامرگ- گمری سڑک کو بھی گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔Landslides block Jammu-Srinagar highway
اہلکار نے مزید کہا کہ جموں خطہ کے جڑواں اضلاع راجوری اور پونچھ کو جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع سے جوڑنے والی تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک جاری ہے.

یہ بھی پڑھیں : Srinagar Leh National Highway Closed: مٹی کے تودے گرنے سے سرینگر۔لیہہ شاہراہ بند

ABOUT THE AUTHOR

...view details