کمپنی کے کچھ مزدورں اور ٹیکنیکل پوسٹ پر کام کر رہے لوگوں نے کہا کہ 'ریاسی میں ایفکان کمپنی کے افسر ٹیگور نے انہیں ڈرا دھمکا کر بھگا دیا ہے۔'
ان کا کہنا ہے کہ 'ٹیگور نے مزدوروں کو ان کی بقایا تنخواہ بھی نہیں دی ہے۔'

بتایا جاتا ہے کہ ریاسی پل پر کام کر رہے تقریبا 50 مزدوروں کو دھمکایا گیا اور بنا کسی بات کیے واپس اپنی ریاستوں کو لوٹ جانے کو کہا ہے۔ ساتھ ہی بلا وجہ ان کو لاٹھی چارج کرنے کی دھمکی بھی دی گئی ہے۔ اس کے بعد لوگوں نے جموں میں ای ٹی وی سے بات کی۔
اس کے بعد ان ملازمین کا کہنا ہے کہ 'اب وہ سیدھے گھر چلے جائیں گے کیوںکہ ان کی بات کو کوئی نہیں سن رہا ہے۔'
ای ٹی وی بھارت نے ڈی سی ریاسی سے اس معاملے پر بات کرنے کی کوشش کی لیکن انہوں نے فون نہیں اٹھایا۔