پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (کرگل) کے صدر محمد علی مجاز نے مرکزی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 'لداخ کے تقریباً 106 افراد اب بھی عرب ممالک میں پھنسے ہوئے ہیں اس لیے ان کی واپسی کا راستہ ہموار کیا جائے۔'
محمد علی مجاز صدر، بھارتیہ جنتا پارٹی، کرگل، ویڈیو