اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں بار ایسوسی ایشن کے انتخابات جاری - High court Bar Association

جموں ہائی کورٹ بار ایسوسیشن کے انتخابات میں ہر برس ہوتے ہیں جس میں 2500 رائے دہندگان جو کہ بار اسوسی ایشن کے ممبر ہوتے ہیں کو ووٹ دینے کا حق ہوتا ہے۔

جموں بار ایسوسیشن کے انتخابات جاری

By

Published : Apr 28, 2019, 10:12 AM IST

جموں علاقے میں وکالت کے پیشے سے وابستہ افراد کا یہ سب سے بڑا انتخاب ہو تا ہے جس میں وکیلوں کی ایک بڑی تعدادا اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرتے ہیں۔

جموں بار ایسوسیشن کے انتخابات جاری

جموں بار ایسوسیشن کے انتخابات میں صدر، نائب صدر ،خزانچی، سیکریٹری، صوبائی سیکرٹری کے عہدوں کے لئے انتخابات ہوتے ہیں۔

اس بار صدر کے عہدے کے لیے چار وکلا انتخابی میدان میں ہیں جن میں سابق بار صدر ابہینیو شرما سمیت ایک خاتون بھی شامل ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details