اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں میں جنم اشٹمی کی دھوم - جموں کے مندروں میں جنم اشٹمی

ریاست جموں و کشمیر کے جموں علاقے میں جنم اسٹمی دھوم دھام سے منائی جا رہی ہے۔

جنم اشٹمی کی دھوم

By

Published : Aug 24, 2019, 7:44 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 3:46 AM IST

یہاں شہر کے تمام مندروں کو سجایا گیا اور مندروں میں بھکتوں کی بھیڑ رہی۔ اس کے علاوہ مندر میں کئی پروگرام منعقد کیے گئے۔

جنم اشٹمی کی دھوم

دھار روڈ ادھم پور میں واقع کرشن مندر اس جنم اشٹمی میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔

لوگوں نے بھگوان کرشن کی پوجا کی اور فرقہ وارانہ بھائی چارہ قائم رہنے کی دعا کی۔ لوگوں نے ملک کے حالات بہتر ہونے کی دعائیں کیں۔

تمام مندروں میں آدھی رات تک لوگوں کی بھیڑ رہی۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 3:46 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details