اطلاعات کے مطابق شاہراہ پر رامبن کے کئی مقامات پر پسیاں گرآئی ہیں جس کی وجہ سے انتظامیہ نے قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی نقل و حمل کو معطل کر دیا ہے۔
جموں سرینگر قومی شاہراہ بند - رامبن کے کئی مقامات پر پسیاں گرآئی
وادی کشمیر کو دنیا سے جوڑنے والی سرینگر جموں قومی شاہراہ پر رامبن کے نزدیک زمین کسھکنے کی وجہ سے شاہراہ کو بند کر دیا گیا ہے۔
جموں سرینگر قومی شاہراہ بند
ادھر جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری اور میدانی علاقوں میں بارش ہونے کی خبریں موصول ہوئی ہے۔
Last Updated : Mar 13, 2020, 10:38 AM IST