اطلاعات کے مطابق شاہراہ پربارش کی وجہ سے پسیاں گرنے کا خطرہ رہتا ہے جس کی وجہ سے انتظامیہ نے قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی نقل و حمل کو معطل کر دیا ہے۔
جموں سرینگر قومی شاہراہ بند - highway closed news
وادی کشمیر کو دنیا سے جوڑنے والی سرینگر جموں قومی شاہراہ کو بارش کی وجہ بند کر دیا گیا ہے۔
![جموں سرینگر قومی شاہراہ بند جموں سرینگر قومی شاہراہ بند](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6390736-603-6390736-1584076701551.jpg)
جموں سرینگر قومی شاہراہ بند
ادھر جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری اور میدانی علاقوں میں بارش ہونے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔