اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں: ڈپٹی میئر کا جنسی زیادتی کے واقعات پر ردعمل - ڈپٹی میئر ایڈوکیٹ پونینما شرما

ملک بھر میں بڑھتے جنسی زیادتی کے معاملات پر جموں مونسپل کارپوریشن کی ڈپٹی میئر ایڈوکیٹ پونینما شرما نے تشویش کا اظہار کیا۔

jammu
jammu

By

Published : Oct 6, 2020, 6:47 AM IST

ملک بھر میں بڑھتے جنسی زیادتی کے معاملات پر جموں مونسپل کارپوریشن کی ڈپٹی میئر ایڈوکیٹ پونینما شرما نے تشویش کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ ملک کی الگ الگ ریاستوں میں جنسی زیادتی کے واقعات ہو رہے ہیں، وہ بہت ہی تکلیف دہ ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'ہمارے ایڈمنسٹریشن نے کوشش کی ہے کہ سخت سے سخت قانون بنائے جائیں، بنانے کے بعد اس پر عمل درآمد بھی کیا جائے تاکہ متاثرہ کو صحیح انصاف مل سکے۔ہم جموں و کشمیر کے باشندہ ہونے کے ناطے سے اپنے آپ کو محفوظ بھی سمجھتے ہیں اور مکمل طور پر بیدار بھی سمجھتے ہیں۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details