اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرائم برانچ جموں نے مجرموں کا بلیٹن بورڈ قائم کیا - بدنام زمانہ

کرائم برانچ جموں نے بدنام زمانہ مجرموں کا کرائم بلیٹن بورڈ قائم کیا ہے۔

کرائم برانچ جموں نے مجرموں کا بلیٹن بورڈ قائم کیا
کرائم برانچ جموں نے مجرموں کا بلیٹن بورڈ قائم کیا

By

Published : Sep 5, 2020, 10:54 PM IST

ایس ایس پی کرائم برانچ جموں شیلندر سنگھ نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا: 'کرائم برانچ جموں نے بدنام زمانہ مجرموں کا دوسرا بلیٹن بورڈ قائم کیا ہے'۔

انہوں نے کہا کہ اراضی پر قبضہ کرنے والوں، دھوکہ دہی کرنے والوں اور مفروروں کی اخبارات میں شائع خبروں کو لوگ پڑھتے ہیں اور عوامی سطح پر اس پر کافی گفتگو بھی ہوتی ہے۔

موصوف نے بتایا کہ پہلا کرائم بلیٹن بورڈ نومبر 2019 میں قائم کیا گیا تھا اور اس کو کرائم برانچ جموں کے زونل ہیڈکوارٹر کی راہداری میں نصب کیا گیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details