وہیں انجینیئرنگ کے طلبا کا کہنا تھا کہ ان کے امتحان کی تاریخ کا اعلان کر کے امتحان ملتوی کردیا گیا۔ جس سے انہیں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
جموں گورنمنٹ میڈیکل کالج کے طلبا کا احتجاج - باربار امتحان ملتوی
جموں گورنمنٹ میڈیکل کالج میں بی ڈی ایس کے طلبا نے آن لائن امتحان کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ مختلف میڈیکل کالجز سے آئے طلبا نے انتظامیہ کے خلاف جم کر نعرے بازی بھی کی۔
![جموں گورنمنٹ میڈیکل کالج کے طلبا کا احتجاج جموں گورنمنٹ میڈیکل کالج کے طلبہ کا احتجاج](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-11412419-933-11412419-1618479169012.jpg)
جموں گورنمنٹ میڈیکل کالج کے طلبہ کا احتجاج
جموں گورنمنٹ میڈیکل کالج کے طلبہ کا احتجاج
انہوں نے کہا کہ 'آج بھی ان کا امتحان تھا لیکن جب وہ جموں میڈیکل کالج امتحان دینے پہنچے تب انہیں کہا گیا کہ آج کا پیپر ملتوی کردیا گیا ہے۔'
انہوں نے مزید کہا کہ 'اب ان کے امتحان آئن لائن منعقد کرائے جائیں، کیونکہ باربار امتحان ملتوی ہونے سے انہیں کافی دقتوں کا سامنا ہے۔'