اردو

urdu

ETV Bharat / state

Placement of IAS officers in Junior Administrative Grade: تین آئی اے ایس افسران جونیئر ایڈمنسٹریٹیو گریڈ میں شامل - جموں و کشمیر آئی اے ایس افسران

جموں و کشمیر انتظامیہ نے 2013آئی اے ایس بیچ کے تین افسران کو جونیئر ایڈمنسٹریٹیو گریڈ میں شامل Placement of IAS officers in Junior Administrative Grade کئے جانے سے متعلق باضابطہ حکمنامہ صادر کیا ہے۔

IAS officers in Junior Administrative Grade
IAS officers in Junior Administrative Grade

By

Published : Jan 12, 2022, 8:36 PM IST

لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ J&K Administraion Promotes 3 IAS officersنے سنہ 2013آئی اے ایس بیچ کے تین افسران کو جونیئر ایڈمنسٹریٹیو گریڈ میں شامل Placement of IAS officers in Junior Administrative Gradeکئے جانے کا حکمنانہ جاری کیا ہے۔

پروموٹ کیے گئے افسران میں وکاس کنڈل، ایونی لواسہ اور انشول گرگ شامل ہیں۔

حکم نامہ میں مزید کہا گیا ہے کہ ان افسراں کو تیسرے مرحلے کے لازمی وسط کرئر تربیتی کورس کیلئے روانہ کیا جائے گا جبکہ ایونی لواسہ اور انشول گرگ کو ایک برس کے اندر محکمہ جاتی امتحان پاس کرنے کو کہا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details