وادی کشمیر سمیت صوبہ جموں میں بھی حد بندی کمیشن رپورٹ کے خلاف احتجاج جاری ہیںJ&K Delimitation Commission Report، پینتھرس پارٹی نے حدبندی کمیشن کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے رپورٹ Panthers Party protest in Jammuکو ’’فرقہ وارانہ خطوط پر تقسیم‘‘ کرنے سے تعبیر کیا۔
پینتھرس پارٹی کے لیڈران و کارکنان نے جموں میں احتجاج Protest in Jammuکرتے ہوئے حد بندی کمیشن کو ’’بی جے پی کی زیر قیادت مرکزی حکومت کے اشاروں پر کام‘‘ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے حد بندی کمیشن رپورٹ کو مسترد Protest Against Delimitation Commission Report in Jammuکر دیا۔
انہوں نے کہا: ’’ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حد بندی کمیشن کا ڈرافٹ بی جے دفتر میں تیار کیا گیا ہے۔ حد بندی کمیشن رپورٹ J&K Delimitation Commission Reportسے جموں و کشمیر کے لوگوں کو تقسیم کرنے کی سازش کی گئی ہے۔‘‘
مزید پڑھیں:Sajad Gani On Delimitation Commission Draft: "حد بندی سے کوئی فرق پڑنے والا نہیں ہے"