جموں کے منڈی ساوجیاں، لورن، دھڑہ، فتح پور، بیدار اڑائی اور چکھڑی بن وغیرہ تمام علاقوں میں مکئی کی فصل اور جانوروں کا چارہ بھی برباد ہوچکا ہے۔
کئی علاقوں کو جانے والی سڑکیں بھی پانی کے بہاؤ کی نذر ہوچکی ہیں۔
شدید بارشوں سےمنڈی میں فصلوں کا بے تحاشا نقصان