اس دن کو منانے کا مقصد 01 اپریل 2020 سے عمل میں لائے جانے والے نئے جی ایس ٹی رٹرن کے بارے میں لوگوں کو بیدار کرنا ہے، تاکہ اسے رٹرن بھرنے والوں کے لیے اور بھی آسان بنایا جائے۔
جی ایس ٹی کو آسان بنانے کی پہل - awairness again gst at jammu and kashmir
جموں و کشمیر کی مرکزی جی ایس ٹی انتظامیہ نے نئے جی ایس ٹی رٹرن کے لیے جی ایس ٹی اسٹاک ہولٹر فیڈ بیک ڈے منایا۔
جی ایس ٹی کو آسان بنانے کی پہل
اس کے ساتھ جی ایس ٹی کے اعلی افسران نے موقع پر آئے اسٹاک ہولڈر کو دیگر جانکاری دی اور ان کے دیگر مسائل حل کیا۔
اس پروگرام کے تحت نئے رٹرن کی اپلوڈنک پر غور کرنے کی بات بتائی گئی، تاکہ جب یہ رٹرن قانونی طور پر جائز ہو جائے تو تاجروں کو کسی بھی طرح کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔