اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل اکاؤنٹس اینڈ ٹریژریز مہیش داس، ایکسائز کمشنر راہل شرما، جموں کے ڈپٹی ایکسائز کمشنر امرجیت سنگھ، ڈائریکٹر اے اینڈ ٹی، جموں نیرج گپتا بخشی، جوائنٹ ڈائریکٹر (وسائل) ، شوکت حسین، جموں و کشمیر بینک کے نائب صدر سنت کمار، این آئی سی کے سائنسدان، آر بی آئی کے نمائندوں کے علاوہ محکمہ خزانہ کے دیگر افسران موجود تھے۔
ڈاکٹر مہتا نے اس پورٹل کی مختلف خصوصیات کے بارے میں معلومات حاصل کیے۔ انہوں نے ڈویلپرز سے کہا کہ وہ صارفین کی سہولت کے لیے ایس ایم ایس الرٹ کی خصوصیت بتائیں۔
حکومت اور کسانوں کے مابین دسویں دور کی بات چیت ملتوی
فائنانشل کمشنر نے ڈویلپرز پر بھی زور دیا کہ وہ اس پر بھی غور کریں کہ پلیٹ فارم میں کون سی دوسری خصوصیات شامل کی جاسکتی ہے تاکہ یہ عمل زیادہ آسان ہو اور صارف باآسانی سے استعمال کر سکیں۔