انتظامی کونسل کے حالیہ فیصلے کی وجہ سے واپس لیے گئے عہدوں کے سلسلے میں جموں و کشمیر حکومت نے ان امیدواروں کے لئے عمر میں ایک بار کی چھوٹ کا حکم دیا ہے، جنہوں نے پہلے نکالے گئے آسامیوں کیلئے درخواست One-Time Age Relaxation دی تھی اور عمر کے لحاظ سے اہل تھے لیکن تاخیر کی وجہ سے عمر کی متعینہ حد سے تجاوز کر گئے ہیں۔ Government Announces One Time Age Relaxation
- یہ بھی پڑھیں: سب انسپکٹر پوسٹ کے لیے عمر کی حد میں رعایت کا مطالبہ