جموں:رواں برس کے "ہوم منسٹرس اسپیشل آپریشن میڈیل 2022" کے لیے جموں و کشمیر کے چار افسران کو نامزد کیا گیا ہے۔ اس افسران میں ڈی آئی جی جموں وویک گپتا، ایس ایس پی جموں چندن کوہلی، ایس ڈی پی او گاندھی نگر سچیت شرما اور ایس جی سی ٹی وکی کمار شامل ہے۔DIG Jammu among 4 officers Awarded Home Minister’s Special Medal 2022
ہوم منسٹرس اسپیشل آپریشن میڈیل عسکریت پسندی، سرحدی تنازعات، اسلحہ اور منشیات اسمگلنگ کے لیے خصوصی آپریشنز کرنے کے لیے دیے جاتے ہے۔ Home Ministers Special Medal 2022