اردو

urdu

ETV Bharat / state

IAS Officers Transferred: جموں و کشمیر میں چار آئی اے ایس افسران کا تبادلہ - جموں و کشمیر حکومت

جموں و کشمیر حکومت نے جمعرات کو سول انتظامیہ میں چار آئی اے ایس افسران کے تبادلے کا حکم دیا۔ Four IAS Officers Transferred in Jammu and Kashmir

جموں و کشمیر میں چار آئی اے ایس افسران کا تبادلہ
جموں و کشمیر میں چار آئی اے ایس افسران کا تبادلہ

By

Published : Feb 11, 2022, 9:47 AM IST

جموں: جموں و کشمیر حکومت نے جمعرات کو سول انتظامیہ میں چار آئی اے ایس افسران کے تبادلے کا حکم دیا۔

جاری کردہ ایک حکم کے مطابق، ابھیشیک شرما، سب ڈویژنل مجسٹریٹ کٹرا، جو سب رجسٹرار کٹرہ کا اضافی چارج سنبھالتے تھے، ان کا تبادلہ کرکے مشن ڈائریکٹر، سوچھ بھارت مشن اربن 2.0 کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے۔Transferr of IAS Officer

سب ڈویژنل مجسٹریٹ، سرینگر (مغربی)، اکشے لابرو کو تبدیل کرکے مشن ڈائریکٹر، اٹل مشن فار ریجوونیشن اینڈ اربن ٹرانسفارمیشن 2.0 (AMRUT 2.0) کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

فضل الحسیب، سب ڈویژنل مجسٹریٹ، دھرمڑی، جو سب رجسٹرار، دھرمری، سب ڈویژنل مجسٹریٹ، مہور اور سب رجسٹرار، مہور کا اضافی چارج رکھتے ہیں، کو دستیاب اسامی پر تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، سرینگر تعینات کیا گیا ہے۔ Transfer of Four IAS Officers in the Civil Administration.

وہ اگلے احکامات تک چیف ایگزیکٹیو آفیسر، اربن ڈیولپمنٹ ایجنسی، کشمیر کے عہدے کا اضافی چارج بھی سنبھالیں گے۔IAS Officers Transferred

یہ بھی پڑھیں : Transfer of 33 JK officers جموں وکشمیر انتظامیہ نے 33 آفیسرو ں کے تبدیلیوں اور تقرریوں کے احکامات صادر کئے

شیامبیر، جو کہ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں ایڈجسٹمنٹ کے احکامات کے منتظر ہیں، کو گھن شیام سنگھ کی جگہ جموں کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے طور پر تعینات کیا گیا ہے، جنہیں مزید ایڈجسٹمنٹ کے لیے جی اے ڈی کو رپورٹ کرنے کو کہا گیا ہے The J&K Government Transfer Order

ABOUT THE AUTHOR

...view details