اردو

urdu

ETV Bharat / state

Mushtaq Bukhari Quits NC: مشتاق بخاری نیشنل کانفرنس سے مستعفی - مشتاق بخاری مستعفی

سابق وزیر اور نیشنل کانفرنس کے سینیئر لیڈر سید مشتاق احمد بخاری نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ Mushtaq Bukhari Quits NC دے دیا۔

مشتاق بخاری نیشنل کانفرنس سے مستعفی
مشتاق بخاری نیشنل کانفرنس سے مستعفی

By

Published : Feb 22, 2022, 7:46 PM IST

نیشنل کانفرنس کو اُس وقت ایک اور جھٹکہ لگا جب جموں خطہ کے سرنکوٹ، پونچھ سے تعلق رکھنے والے پارٹی کے سینیئر لیڈر سید مشتاق احمد بخاری نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ Mushtaq Bukhari Quits NC دے دیا۔

سید مشتاق احمد بخاری Former Minister Mushtaq Bukhari Resigns سابق جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں وزیر رہ چکے ہیں۔

مشتاق بخاری نیشنل کانفرنس سے مستعفی

نیشنل کانفرنس کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ ’’پارٹی صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو استعفیٰ نامہ موصول ہوا اور انہوں نے استعفیٰ قبول کر لیا ہے۔‘‘

قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل صوبہ جموں سے تعلق رکھنے والے نیشنل کانفرنس کے دو سینیئر لیڈران دیویندر سنگھ رانا اور سرجیت سنگھ سلاتھیہ نے بھی پارٹی سے علیحدگی اختیار کر لی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details