اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں: فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی اراکین آج جموں پہنچیں گے - خصوصی ملاقاتیں

کمیٹی کا پانچ روزہ دورہ جموں و کشمیر 17 سے 21 نومبر تک جاری رہے گا جس کے دوران وہ صحافتی شعبہ سے وابستہ افراد کے ساتھ خصوصی ملاقاتیں کریں گے۔

’فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی اراکین آج  جموں پہنچے گے
’فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی اراکین آج جموں پہنچے گے

By

Published : Nov 17, 2021, 11:29 AM IST

پریس کونسل آف انڈیا کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے اراکین صحافتی طبقہ کے ساتھ خصوصی بات چیت کے لیے آج جموں پہنچ رہے ہیں۔

کمیٹی کا پانچ روزہ دورہ جموں و کشمیر 17 سے 21 نومبر تک جاری رہے گا جس کے دوران وہ صحافتی شعبہ سے وابستہ افراد کے ساتھ خصوصی ملاقاتیں کریں گے۔

یونین ٹریٹری کا دورہ کرنے والی تین رکنی کمیٹی میں پرکاش دوبے ممبر وگروپ ایڈیٹر ’دینک بھاسکر‘ گر بیر سنگھ ممبر پی سی آئی اور ورکنگ جرنلسٹ ’دی نیو انڈیا ایکسپریس اور ڈاکٹر سمن گپتا ممبر پی سی آئی شامل ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں :

ٹیم 18 نومبر کو وادیٔ کشمیر کا دورہ کرے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details