جموں ضلع میں مہلک وبا کووڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے حکام نے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جموں شہر میں دفعہ 144 کا نفاذ عمل میں لایا گیا ہے اور عوامی نقل و حمل پر سخت پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
جموں: حکام کی جانب سےلاک ڈاؤن کا فیصلہ
جموں ضلع میں کورونا وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے حکام نے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جموں: حکام کی جانب سے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا
مزید پڑھیں:
کوروناوائرس: جموں و کشمیر میں 20 ہزار کا ہندسہ عبور
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سشما چوہان کے جاری کردہ حکم نامہ کے مطابق جمعہ کو شام 6 بجے سے پیر کو صبح 6 بجے تک لاک ڈاؤن جاری رہے گا جموں شہر میں دفعہ 144 کا نفاذ عمل میں لایا گیا ہے اور عوامی نقل و حمل پر سخت پابندی عائد کر دی گئی ہے۔