جموں و کشمیر کے راحوری کے نوشہرہ علاقہ میں ایک ٹیپر گاڑی نمبر Jk11c6061 سڑک حادثے کا شکار Road Accident in Rajouri ہوگئی، جس کے نتیجے میں ڈرائیور ظفراقبال ولد طالب حسین سکنہ چنگس کی موقع پر ہی موت Driver Killed In Major Road Accident ہوگئی۔
اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ وہیں ڈرائیور ظفر اقبال کی لاش Driver Killed In Accident کو مشقت کے بعد گاڑی کے نیچے سے نکالا گیا، جس کے بعد لاش کو سب ہسپتال نوشہرہ میں ضروری کارروائی کے لئے لایا گیا۔