جموں:مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں گزشہ شام ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ اننت ناگ کے جنگلاتی منڈی نامی علاقہ میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے ادھمپور سے تعلق رکھنے والے دیپک کمار نامی شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا، بتایا جارہا ہے کہ ادھمپور کا رہنے والا دیپک کمار ایک سرکس میں کام کرتا تھا۔ نامعلوم عسکریت پسندوں نے ادھمپور سے تعلق رکھنے والے دیپک کمار نامی شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا، بتایا جارہا ہے کہ ادھمپور کا رہنے والا دیپک کمار کی لاش ابھی تک اس کے گھر پہنچی ہے، تاہم اس افسوسناک واقعہ سے اس کے گاؤں میں کہرام مچ گیا ہے،
نامعلوم عسکریت پسندوں نے ادھمپور سے تعلق رکھنے والے دیپک کمار نامی شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا، بتایا جارہا ہے کہ ادھمپور کا رہنے والا دیپک کمار کے اہل خانہ کا رو روکر برا حال ہے، کیونکہ میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے ادھمپور سے تعلق رکھنے والے دیپک کمار نامی شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا، بتایا جارہا ہے کہ ادھمپور کا رہنے والا دیپک کمار اپنے گھر کا واحد کمانے والا تھا، دیپو کے قتل کے بعد ان کے گھر کا کیا ہوگا؟