اردو

urdu

ETV Bharat / state

پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی - پاکستان جنگ بندی کی خلاف ورزی

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی علاقے اوڑی کے تھنگا، صلی کورٹ، چنڈا، بٹگراہ، کے علاقوں میں پاکستانی افواج کی جانب سے گولہ باری کی گئی۔

پاکستان افواج کی گولہ باری کا منہ توڑ جواب
پاکستان افواج کی گولہ باری کا منہ توڑ جواب

By

Published : Jun 7, 2020, 5:21 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی علاقوں میں پاکستانی افواج کی جانب سے گولہ باری کی خبر ہے، بھارتیہ افواج نے جوابی کارروائی کی ہے۔

پاکستان افواج کی گولہ باری کا منہ توڑ جواب

بھارتی افواج پاکستانی افواج کی اس کارروائی کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔

وہیں جموں و کشمیر کے کیرن اور رامپور سیکٹر سے بھی جنگ بندی کی خلاف ورزی کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details