اردو

urdu

ETV Bharat / state

بی آر شرما نے بطورِ چیئرمین جے کے پی ایس سی کا حلف لیا - بی آر شرما

لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو نے آج نئے منتخب شدہ جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین بی آر شرما کو اپنے عہدے کا حلف دِلایا۔

بی آر شرما
بی آر شرما

By

Published : May 29, 2020, 4:43 PM IST

بی آر شرما جوکہ ایک ریٹائرڈ آئی اے ایس آفیسر ہے، نے چیئرمین سٹاف سلیکشن کمیشن کی حیثیت سے بھی کام کیا ہے۔

اِس موقعہ پر چیف سیکرٹری بی و ی آر سبھرامنیم ،فائنانشل کمشنر صحت و طبی تعلیم اتل ڈولو، پرنسپل سیکرٹری محکمہ داخلہ شالین کابرا، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری بپل پاٹھک، سیکرٹری قانون، انصاف و پارلیمانی اچل سیٹھی اور دیگر اعلیٰ اَفسران اور نئے منتخب چیئرمین کے اہلِ خانہ بھی موجو دتھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details