خون عطیہ کیمپ میں شرکت کرنے کے لیے ایس ایس پی جموں سدھارتھ پاٹل بھی کیمپ پہنچے، جہاں انہوں نے کیمپ کا آغاز خون عطیہ کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کی، اور کہا کہ 'نشے کے خلاف ڈٹ کر پولیس کا ساتھ دیں تاکہ نشہ کو جڑ سے ختم کیا جاسکے'۔
جموں: منشیات کے خاتمے کا عالمی دن، خون عطیہ کیمپ کا اہتمام - خون عطیہ کرنے والوں کی حوصلہ افزائی
جموں و کشمیر کے ضلع پولیس لائن میں واقع پولیس ہسپتال میں مقامی ویلفیئر ٹرسٹ اور پولیس کی جانب سے خون کے عطیہ کے لیے کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔
blood donation camp organised on the occasion of International Day Against Drug Abuse
اس کیمپ میں تقریباً 150 نوجوانوں نے خون عطیہ کیا۔ اس کیمپ میں شرکت کرنے کے لیے متعدد علاقے سے نوجوانوں نے شرکت کی خصوصاً سرحدی علاقے سے بھی نوجوانوں نے شرکت کی۔