اردو

urdu

By

Published : Feb 1, 2022, 3:57 PM IST

ETV Bharat / state

Baba Chanchal Singh Helped Poor Family: بی جی پی لیڈر نے ایک غریب خاندان کا گھر تعمیر کرایا

جموں کے مشری والا علاقہ کے گاؤں پکاہیا ریپر ڈومانہ میں طویل عرصے سے کھلے آسمان کے نیچے زندگی گزار رہے ایک ضرورت مند خاندان Poor Family at Village Pakhian کی مدد کر کے بی جے پی کے سینیئر لیڈر بابا چنچل نے ایک مثال قائم کی۔ انہوں نے 24 گھنٹوں کے اندر ہی مذکورہ خاندان کو نیا گھر تعمیر کرا کر دیا۔ Baba Chanchal Singh Helped Poor Family

Baba Chanchal Singh Helped Poor Family: بی جی پی لیڈر نے ایک غریب خاندان کا گھر تعمیر کرایا
Baba Chanchal Singh Helped Poor Family: بی جی پی لیڈر نے ایک غریب خاندان کا گھر تعمیر کرایا

اس موقع پر بابا چنچل سنگھ نے کہا کہ انسان پر پہلا فرض ہوتا ہے کہ وہ غریبوں اور ضرورت مندوں کی مدد کرے۔ میں نے اسی پر عمل کرتے ہوئے اپنے حامیوں کے ساتھ مل کر کھلے آسمان تلے رہنے والے ایک خاندان کا گھر تعمیر کرایا ہے۔ Baba Chanchal Singh Helped Poor Family

Baba Chanchal Singh Helped Poor Family: بی جی پی لیڈر نے ایک غریب خاندان کا گھر تعمیر کرایا

انہوں نے کہا کہ چند روز قبل علاقہ کے لوگوں نے ان سے اپیل کی تھی کہ مشری والا گاؤں میں ایک عمر رسیدہ جوڑا کھلے آسمان کے نیچے اپنی زندگی گزار رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Winter in Delhi: سردی میں غریب لوگ کُھلے آسمان کے نیچے سونے پر مجبور

واضح رہے کہ مذکورہ لیڈر نے علاقے کا دورہ کرتے ہوئے غریب خاندان کو بارش کے اس موسم میں آسمان کے نیچے رہتے ہوئے دیکھا۔ اس کے بعد انہوں نے 24 گھنٹوں کے اندر نیا گھر تعمیر کرا کر انہیں دیا۔ بابا چنچیل نے اس موقع پر لوگوں سے اپیل کی کہ وہ غریب لوگوں کی مدد کریں تاکہ غریب افراد بھی بھی عزت و وقار کے ساتھ اپنی زندگی گزار سکیں۔ Baba Chanchal Singh Helped Poor Family

ABOUT THE AUTHOR

...view details