جموں وکشمیر انتظامیہ نے پیر کے روز بین الاقوامی سرحدوں کے تحفظ سے متعلق مراعات کے لئے جموں، کٹھوعہ اور سانبہ کے 43 سرحدی دیہات کو باضابطہ طور پر نوٹیفائی (مطلع) کیا۔
یہ اقدام اس وقت کیا گیا ہے جب لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے دسمبر 2020 میں عوامی شکایات سے متعلق 'ملاقات' نامی پروگراممیں اہلکاروں کو اس سے متعلق ہدایت دی تھی۔