اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی انتخابات: تیسرے مرحلے میں ایک بجے تک 43 فیصد ووٹنگ - ترقیاتی کونسل انتخابات کے تیسرے مرحلے

جموں کشمیر میں جاری ضلع ترقیاتی کونسل انتخابات کے تیسرے مرحلے میں ووٹنگ اختتام پذیر ہوگئی ہے، ایک بجے تک ووٹنگ کی شرح 43.03 فیصد درج کی گئی ہے۔

43% voting in the third phase of ddc elections till one o'clock
ڈی ڈی سی انتخابات: تیسرے مرحلے میں ایک بجے تک 43 فیصد ووٹنگ

By

Published : Dec 4, 2020, 3:33 PM IST

جموں کشمیر میں جاری ضلع ترقیاتی کونسل انتخابات کے تیسرے مرحلے میں جموں صوبے میں ووٹنگ کی شرح 60.52 فیصد جبکہ کشمیر میں 25.00 فیصد درج کی گئی ہے۔

جموں کے پونچھ ضلع میں سب سے زیادہ 83.07 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے جبکہ کشمیر کے پلوامہ ضلع میں سب سے کم ووٹنگ 9.31 فیصد درج کی گئی رہی۔

ڈی ڈی سی انتخابات: تیسرے مرحلے میں ایک بجے تک 43 فیصد ووٹنگ

دیگر ریاستوں میں ووٹنگ کی شرح حسب ذیل ہے:

بارہمولہ میں 28، کولگام میں 48.79، شوپیاں مین 18.15، اننت ناگ میں13.11، باںدی پورہ میں51.96، گاندربل میں 19.15،کپواڑہ مین 29.87 بدگام میں 45.25، کشتواڑ میں 57.26، جموں میں 57.96، کٹھوعہ میں 53.96، رامبن میں 58.10، ڈوڈا میں 50.49، سمبا مین 60.21، پونچھ مین 83.07، راجوری میں64.48 اور ریاسیہ میں 62.37 فیصد رہی ہے۔

واضح رہے کہ تیسرے مرحلے میں جموں وکشمیر میں 33 انتخابی حلقوں میں پولنگ ہوئی، جن میں 305 امیدوار اپنی قسمت آزما رہے ہیں، جن میں سے 252 مرد اور 53 خواتین امیدوار ہیں۔ کشمیر میں 16 حلقے ہیں جن میں 166 امیدوار ہیں۔ جبکہ جموں میں 17 حلقے ہیں، جن میں 139 امیدوار ہیں،

ABOUT THE AUTHOR

...view details