کوٹہ سے 369 طلبا کو جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں بھیجا گیا۔
کوٹہ سے جموں و کشمیر کے 369 طلبا کو لایا گیا - جو طلبا 14 دنوں کا کورنٹائن مکمل کرلیا
کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن میں کوٹہ میں جموں و کشمیر کے متعدد طلبا پھنسے ہوئے تھے۔
کوٹہ سے جموں و کشمیر کے 369 طلبا کو لایا گیا
کٹھوعہ کے ڈی سی او پی بھگت نے بتایا کہ کوٹہ میں جموں و کشمیر کے طلبا کو لینے کے لیے 15 بسیں گئیں ہوئی تھی۔آج وہ آئے ہیں، جن میں 369 طلبا کو ہم واپس لائے ہیں۔
کوٹہ سے جموں و کشمیر کے 369 طلبا کو لایا گیا
انہوں نے کہا کہ جو طلبا 14 دنوں کا کورنٹائن مکمل کرلیا ہے انہیں ان کے گھر روانہ کردیا گیا ہے۔لداخ کے 6 طلبا کو بھی ان طلبا کے ساتھ روانہ کیا گیا ہے۔