اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں میں کورونا وائرس کے 3 نئے مثبت کیسز - jammu and kashmir

مرکزی علاقہ جموں و کشمیر میں کووڈ- 19 کے مثبت کیسز کی تعداد 41 ہوئی ہے۔

جموں میں کورونا وائرس کے 3 نئے مثبت کیسز
جموں میں کورونا وائرس کے 3 نئے مثبت کیسز

By

Published : Mar 30, 2020, 11:20 AM IST

خطہ جموں میں مزید 3 افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے ہیں جس کے ساتھ ہی اس یونین ٹریٹری میں اب تک سامنے آنے والے کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد بڑھ کر 41 ہوگئی ہے۔

کشمیر میں کووڈ -19 سے متاثرہ افراد میں سے دو کی موت ہوئی ہے، جبکہ دو متاثرہ افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ کورونا کے مثبت کیسز میں دو کمسن بچے بھی شامل ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details