اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں میں تیندوے نے تین افراد کو کیا زخمی - Jk news

جموں کے گاندھی نگر علاقے کی گرین بلٹ پارک میں منگل کی صبح تیندوے کو دیکھا گیا جس سے پورے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا تاہم تیندوے کو زندہ پکڑ لیا گیا۔

جموں میں تیندوے نے تین افراد کو کیا زخمی
جموں میں تیندوے نے تین افراد کو کیا زخمی

By

Published : Apr 6, 2021, 10:08 PM IST

جموں کے گاندھی نگر علاقے کی گرین بلٹ پارک میں منگل کی صبح تیندوے کو دیکھا گیا جس سے پورے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا تاہم تیندوے کو زندہ پکڑ لیا گیا۔

جموں میں تیندوے نے تین افراد کو کیا زخمی

متعلقہ محکمے کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ گاندھی نگر کی گرین بلٹ پارک میں ایک تیندوے کے گھومنے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ٹیموں کو جائے موقع پر بھیج دیا گیا تاکہ اس کو پکڑا جا سکے۔ انہوں نے بتایا کہ تیندوے نے ایک عام شہری اور متعلقہ محکمے کے دو اہلکاروں پر حملہ کرکے ان کو زخمی کر دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details