جموں و کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں کے چوادی اور سنجوان گاؤں کے ریونیو ریکارڈ کی گمشدگی کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے گزشتہ روز جموں ضلع سے دو پٹواریوں کو گرفتار کیا ہے۔ Patwaris arrested for missing revenue records
ذرائع کے مطابق تشکیل شدہ تحقیقاتی ٹیم نے تحقیقاتی عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے ایس آئی ٹی کے ذریعہ ریونیو عہدیداروں حرکت میں آگئے اور سروال کے رہنے والے بشیر احمد اور اکھنور کے رہنے والے سشیل کمار شرما نامی دو پٹواریوں کو گرفتار کرلیا۔ Missing Revenue Records Case