اردو

urdu

ناراناگ گنگبل میں نوجوان لاپتہ

سرینگر شہر سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کی وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے گنگبل سے لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔

By

Published : Jun 16, 2020, 12:02 PM IST

Published : Jun 16, 2020, 12:02 PM IST

ناراناگ گنگبل میں نوجوان لاپتہ
ناراناگ گنگبل میں نوجوان لاپتہ

سرینگر سے تعلق رکھنے والے چھ نوجوانوں کا قافلہ گاندربل کے دور دراز ٹریکنگ مقام گنگبال میں واقعہ سیر و تفریح کیلئے آئے تھے تاہم پانچ نوجوان صحیح سلامت واپس آ گئے جب کی ایک نوجوان ابھی تک لاپتہ ہے۔

ناراناگ گنگبل میں نوجوان لاپتہ

لاپتہ نوجوان کی شناخت ہلال احمد ڈار ولد غلام محی الدین ڈار ساکنہ بیمینہ سرینگر کے طور پرہوئی ہے۔ ہلال احمد کشمیر یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کررہا ہے ۔

ناراناگ گنگبل میں نوجوان لاپتہ

گمشدہ نوجوان کے اہل خانہ نے پولیس اسٹیشن کنگن میں گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی ہے جس کے بعد پولیس نے نوجوان کی تلاش شروع کردی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details