گزشتہ کئی دنوں سے ان جنگلی جانوروں نے درجن افراد پر حملہ کیا اور انہیں زخمی کر دیا ہے۔
شمالی کشمیرکے ہندوارہ قصبے کے بٹہ پورہ ماگام میں تیندوے نے ایک 18سالہ نوجوان پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا۔ نوجوان کی شناخت جعفر احمد شیخ ولد سیف الدین شیخ ساکنہ بٹہ پورہ کے طور پر ہوئی ہے۔