اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں نوجوان کی موت - jammu kashmir

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ میں ایک دلدوز سڑک حادثہ پیش آیا جہاں ایک ٹپر اور اسکوٹی کے درمیان ٹکر ہوئی جس کی وجہ سے 16 برس کے اسکوٹی سوار کی موت واقع ہوئی۔

سڑک حادثے کے دوران نوجوان کی موت
سڑک حادثے کے دوران نوجوان کی موت

By

Published : Aug 16, 2020, 8:39 PM IST

تفصیلات کے مطابق صوف شالی کے رہنے والے16 سالہ ساحل احمد لون آج شام اپنے گھر سے کسی کام سے نکلے تھے جس کے دوران بمڈورہ کے مقام پر ایک تیز رفتار ٹپر نے سیکوٹی سوار کو ٹکر مار دی۔ جس کے نتیجے میں سیکوٹی سوار زخمی ہوئے۔

زخمی شدہ سیکوٹی سوار کو مقامی لوگوں کی مدد سے کوکرناگ کے سب ڈسٹرکٹ اسپتال پنہچایا گیا، جہاں ان کی موت ہوئی۔


اس سلسلے میں کوکرناگ پولیس نے کیس درج کر کے معاملے کی تحقیقات شروع کی ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار۔۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details