جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے اچھہ بل علاقہ میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ کے دوران زخمی ہونے والا نوجوان زندگی کی جنگ ہار گیا۔
تفصیلات کے ضلع اننت ناگ کے اڈہال وائلو کے رہنے والے اٹھارہ سالہ عامر منظور خان ولد منظور احمد خان اچھہ بل کے مقام پر اس وقت حادثہ کا شکار ہوا جب اس کی بائک کو حادثہ پیش آیا۔