علاقہ کی رابطہ سڑک پر جگہ جگہ گہرے گھڑے بن گئے ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ معمولی بارش کے ہوتے ہی سڑک پر کافی پانی جمع ہو جاتا ہے جو مکانوں اور دکانوں کے اندر داخل ہو جاتا ہے۔
وہیں کیچڑ اور گندہ پانی جمع ہونے کے سبب عام لوگوں خاص کر بچوں، بیماروں اور بزرگوں کو چلنے پھرنے میں کافی دقت ہو رہی ہے۔