جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں محمکہ جنگلات کے ملازمین اور راجپورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی لکڑی اسمگلنگ کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ Wood smuggler arrested from Pulwama
اس سلسلے میں بلاک فاریسٹ آفیسر سنگروانی ہلال احمد نے بتایا کہ ہمیں خفیہ اطلاع ملی تھی کہ علاقے سے کچھ لوگ غیر قانونی طریقے سے لکڑی کی اسمگلینگ کررہے ہیں۔ جس کے بعد فاریسٹ کی ٹیم اور راجپورہ پولیس نے ناکہ لگاکر گاڑیوں کی چیکنگ شروع کی۔ اس دوران ایک پیک اپ کو روکا گیا جس سے چیکنگ کے دوران غیرقانونی طریقے سے لے جارہی لکڑی برآمد ہوئی ہے۔
Wood Smuggler Arrested پلوامہ میں لکڑی اسمگلنگ کے الزام میں ایک شخص گرفتار - Timber smuggling in Pulwama
پلوامہ میں محمکہ جنگلات کے ملازمین اور راجپورہ پولیس نے لکڑی کی اسمگلنگ معاملے میں ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ Wood smuggler arrested from Pulwama
پلوامہ میں لکڑی اسمگلنگ کے الزام میں ایک شخص گرفتار
مزید پڑھیں:
پولیس نے موقع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک اسمگلر کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر سمگلر اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگئے۔ فی الحال پولیس نے لکڑی سمیت گاڑی کو ضبط کرکے اگلی کارروائی شروع کردی ہے۔