پیر کو شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں وولر جھیل کے کنارے وولر ونٹیج پارک کے قریب ایس کے پائیں گاؤں میں ایک خاتون مردہ حالت میں پائی گئی۔
عہدیداروں کے مطابق 20 برس کی مزکورہ خاتون کا تعلق ضلع کے لاہروال پورہ گاؤں سے ہے اور مبینہ طور پر انہیں اپنے سسرال میں جھگڑا ہوا تھا۔