حکومت کے اعلان کے مطابق کشمیر کے تمام جی ڈی سی اور جموں کے موسم سرما کی تعطیلات 21 دسمبر سے 7 فروری 2020 تک کا اعلان کیا گیا ہے۔
گورنمنٹ ڈگری کالجز کی تعطیلات کا اعلان - موسم سرما کی تعطیلات
محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے منگل کو جموں و کشمیر کے گورنمنٹ ڈگری کالجز (جی ڈی سی) کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا۔
![گورنمنٹ ڈگری کالجز کی تعطیلات کا اعلان گورنمنٹ ڈگری کالجز کی تعطیلات کا اعلان](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5412224-480-5412224-1576656466494.jpg)
گورنمنٹ ڈگری کالجز کی تعطیلات کا اعلان
جموں کے ڈگری کالج میں یکم سے 10 جنوری 2020 تک موسم سرما کی تعطیلات ہو گے۔